حکومت نے جموں و کشمیر کے لئے خصوصی صنعتی پہل 'اڑان' کی مدت کارچار سال بڑھا دی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی اقتصادی
معاملات کی کمیٹی کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں خصوصی صنعتی پہل 'اڑان' کی مدت کار مالی سال 2019۔
20 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا. اس کی مدت 31 مارچ کو ختم ہو رہی تھی